Vital Pakistan

onlinejobs, legit jobs, online earning in pakistan

Data Entry Payment Plan

PAYMENT PLAN on Data Entry Project (updated: Jan 24, 2012)
News For Boompays Data Entry Members: 

Rate is increased upto 80 Rupees /$, and when they will get complete their 4 referrals on this program, their rate will be increased upto 85 Rupees/$.

For Previous Non-Boompays Data Entry Members: 

KB Data Entry Captcha work is fast server of 24/7 =24 hours, 7 days a week as compare to all other servers, a member can work more speedily than any other data entry server like QlinkGroup or Virtua Cloud, its speed is maintained throughout the day on software.

(Examples of the working of senior strikers can be seen on the Web Records Page, that which speed they work per hour).
A fast striker member completes its first $ when it completes 1700 entries and junior striker often completes 1$ at 2200 entries maximum (day night working varies), on the initial stage and then with the passage of the time of a member’s speedy work and growth rate of entries, income generates rapidly on less images typing for example: 1600, 1500, 1400, 1300 entries and on and on. NIGHT WORK IS PREFERRED “11pm to 7am, as bid rate of work increases as compare to day rate.”
Vital Pakistan Online Jobs Family Network give payments according to dollar rate salary to our members due to day and night shift working payment varies (night work rate is high rather than day, it becomes even double rate during night from 11:00am to 7:00am), after exchanging amount it comes to Rs.80/-. We deduct 10% service charges from a member and offer Rs.72/- on each $ that appears after your work done.
Salary is being given on monthly basis from 1st to 10th of every month. Dates will be announced on the Website Update & News page.
“Payments would be distributed among the members at the end of each month, direct cash by Admin Office Rwp, Team Manager / via valid Bank wire/ easy paisa or OMNI Account”.
Minimum payout is Rs.1000/-. Salary would be distributed between 1st to 10th of every month with closing of 30th or 31st.

ڈیٹا انٹری پروجیکٹ کی شرعِ ادائیگی 

بوم پیز ڈیٹا انٹری ممبرز کے لیئے خوشخبری:
بوم پیز ڈیٹا انٹری ممبرز کو ہر ڈالر کی ادائیگی 80 روپے کی شرع سے کی جائے گی، اور جن بوم پیز ممبرز کے چار ریفررلز مکمل ہوجائیں گے انھیں ان کے کام کئے گئے ہر ڈالر کی ادائیگی 85 روپے کی شرع سے کی جائیگی۔ان اراکین کے لیئے جو بوم پیز کے ممبر نہیں ہیں
کے بی کیپچا ورک واحد ایسا ڈیٹا انٹری پروجیکٹ ہے جس کی رفتار 24 گھنٹے اور ہفتے کے 7 دن یکساں رہتی ہے۔ایک ممبر اس پروجیکٹ پر ورچوا کلاوڈ،قیولنک اور دیگر تمام ڈیٹا انٹری پروجیکٹ سے ذیادہ رفتار سے کام کر سکتا ہے، اور یہ کام پیڈ سافٹ وئیر پر دستیاب ہے، جس پر ایک ممبر ایک ہی وقت میں 3 سے 4 آیڈیز پر کام کرتا ہے اور اسے کوڈز حل کرتے ہوئے مسائل کا سامنہ نہیں ہوتا۔جب تک کہ سافٹ وئیر اپ ڈیٹ نہ ہورہا ہو، جو کہ اکثر 15 دن کے بعد کہیں ایک بار ہوتا ہے اور وہ بھی 3سے 4 گھنٹے کا تعتل ہوتا ہے۔

رفتار کے حوالے سے روزانہ کے ریکارڈ کا اپ ڈیٹ پیچ دیکھا جاسکتا ہے، جہاں کچھ ممبر کے کام کی مثالیں تصاویر میں دی گئی ہیں۔
کام کا معاوضہ دیگر پروجیکٹس کی نسبت اس پروجیکٹ پر ڈالر کے مکمل ہونے پر دیا جاتا ہے، ایک اچھا کام کرنے والا ممبر اپنا ڈالر شروع میں تقریبا 1700 انٹریز پر مکمل کرلیتا ہے۔ اور کام کرتے کرتے ڈالر کم انٹریز پر بننے لگتا ہے، اور ممبر کا رینک اس صورت میں بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔کوئی جس کی سپیڈ کم ہوتی ہے اس کا ڈالر 2200 پر بھی جا کے بنتا ہے،
یاد رکھنے کی بات ہے کہ رات 11:00کے بعد ڈالر جلدی بنتا ہےجس کا دورانیہ صبح 7 بجے تک ہوتا ہے، کیوں کہ اس وقت ریٹ مذید اچھا ملنے لگ جاتا ہے۔مثال لے لیں کہ دن میں آپ نے ڈالر 2 گھنٹوں میں بنایا تو رات کو کام کرتے آپ یہی ڈالر 1 سے سوا گھنٹے میں کما لیتے ہیں۔
اور کام کرتے کرتے جب آپ کو اس عبور حاصل ہونے لگتا ہے تو یہی ڈالر 1600،1500 اور 1400 سے بھی کم انٹریز پر بننے لگتا ہے۔
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ممبر کو پے منٹ کیسے دی جاتی ہے تو ممبر جو ڈالر مکمل کرتا ہے، ممبر کو سیلری بھی اسی حساب سے دی جاتی ہے، کیونکہ اس میں دن اور رات کے شرعِ ادائیگی میں فرق ہے، چنانچہ
جب ڈالر کی رقم پاکستانی روپے میں منتقل ہوکر ہم تک پہنچتی ہے تو یہ تقریبا 80 روپے تک ہوجاتی ہے، وائٹل پاکستان ٪10سروس چارجز کی کٹوتی کرتا ہے اور اس طرح جو رقم ممبر کو دی جاتی ہے وہ 72 روپے بنتی ہے۔
اس کی مثال ایسے لی جاسکتی ہے کہ اگر آپ 100 ڈالر کماتے ہیں تو اس کو 72 سے ضرب دے دیں تو یہ رقم 7200 بنتی ہے۔
اتنی کم شرح سے پاکستان میں وائٹل پاکستان کے علاوہ کوئی بھی کمپنی کٹوتی نہیں کرتی ورنہ عموما کچھ کمپنیاں 65روپے کی بھی پیشکش کرتی ہیں۔
کم از کم سیلری جو آپ ہر مہینے کی 1 سے 10 تاریخ کے درمیان وصول کرتے ہیں 1000 روپے ہے۔تاکہ ایک ممبر اچھا کام کرسکے اور جب وہ ہم سے رقم لے تو ہمیں اور اسے دونوں کو مسرت کا موقع ملے۔
جو آیڈیز آپکو جاری کی جاتی ہیں انکا پہلا ڈالر مکمل ہونے پر فورا ہمیں ہماری ای میل پر اطلاع دیں تاکہ ہم آپکا ریکارڈ اپنی ویب سایٹ پر سینیر ممبرز میں شامل کرکے اپ ڈیٹ کرسکیں۔اور دنیا آپکا کام انٹر نیٹ پر آپکی تصوریر کے ساتھ دیکھ سکے۔
نیچے دی گئی تصویرمیں آپ کیپچا کا تعارف پڑھ سکتے ہیں۔
Introduction of Captcha کیپچا کا تعارف

  • tayyab says:

    yeh kam kaise shoro karna hai

    January 15, 2012 at 7:47 am
  • humayoon ahmad says:

    how can i start this work.plz tell me properly method.
    i,m very thankfull to you

    February 2, 2012 at 7:26 am
    • admin says:

      You need to go to front page of the website, it describes complete information regarding work

      February 3, 2012 at 8:44 am
  • Freida Lighthill says:

    Hello! I just would like to give a huge thumbs up for the great info you have here on this post. I will be coming back to your blog for more soon.

    February 2, 2012 at 6:57 pm

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*